• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کتے کا باسکٹ بال سے کرتب بازی کا دلچسپ مظاہرہ


یوں تو آپ نے کئی منچلوں کو باسکٹ بال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو کتے بھی کرتب بازی کے شوقین نکلے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس کتے کو ہی دیکھ لیں جو باسکٹ بال پر چلنے کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکا سے تعلق رکھنے والے کرتب بازی کے شوقین کتے نے باسکٹ بال سے کرتب دکھا کر اور توازن برقرار رکھنے کا شاندار مظاہرہ کر کے اپنے مالک کو ہی نہیں بلکہ دیکھنے والوں کو بھی بیحد محظوظ کیا اور خوب داد سمیٹی۔

تازہ ترین