• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کھپرو(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن کورٹ کھپرو کے حکم پر کھائی پولیس نے زمیندار الیاس راجڑ کیپر کی مبینہ نجی جیل پر اچانک چھاپہ مار کر خواتین اور بچوں سمیت 25 ہاریوں کو بازیاب کرلیا ۔بازیاب ہونے والوں میں محمد حسن، عرس،سبھاگی، سندو، اسحاق، حسینا، روزینا، ساجن، نوید اور دیگر شامل ہیں ۔
تازہ ترین