• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نواب شاہ ( بیورو رپورٹ) قتل کا جرم ثابت ہونے پر کورٹ نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی ملزم نے اپنی بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کیا تھا۔ملزم حاجن گھلو نے سال 2014ء میں اصغر آباد کے قریب واقع اپنے گاؤں میں غیرت کے نام پر اپنی سگی بیٹی حمیدہ کو غیرت کے نام پر گلا دبا کر قتل کردیا تھا ۔جرم ثابت ہونے پر فرسٹ ایڈیشن سیشن جج محمد محبوب اعوان کی عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی ۔مذکورہ عدالت نے چرس رکھنے اور بیچنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم ہدایت اللہ رند کو تیس سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ۔
تازہ ترین