• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان انڈر 15 فٹبال ٹیم نیپال سے وطن واپس پہنچ گئی

پاکستان انڈر 15 فٹبال ٹیم ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، انڈر 15 ساؤتھ ایشین فٹبال چیمپئن شپ میں میزبان نیپال، پاکستان، بھارت، بھوٹان، بنگلا دیش اور مالدیپ کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

افتتاحی میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دو ایک سے شکست دی تھی جبکہ بنگلا دیش نے فائنل میچ میں پاکستان کے خلاف تین دو سے کامیابی حاصل کی۔

تازہ ترین