• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہر سال کی طرح اس سال بھی نیو یارک سٹی میں سالانہ میراتھن کا انعقادکیا گیا جس میں ہزاروں ایتھلیٹس شریک ہوئے ۔

اس سالانہ میراتھن میں ہر عمر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزارافراد نے شرکت کی اور ہلکی پھلکی دوڑ کی اہمیت اور افادیت کو اُجاگر کیاجبکہ Lelisa Desisaنامی ایتھوپیئن رنر نے تمام شرکاء کو مات دیتے ہوئے سب سے پہلے ٹریک مکمل کیا اور2گھنٹے5منٹ59سیکنڈز میں42.195 kmکا فاصلہ طے کر کے اپنی سبقت ثابت کر دی ۔

کئی کلومیٹر طویل اس میراتھن میں شامل ہونے والے شرکاء نے نہ صرف صحت مند زندگی کے اصول اُجاگر کرنے کیلئے ٹریک پر دوڑ لگائی ۔

اس میراتھن سے حاصل ہونیوالی رقم کو فلاحی مراکز کیلئے وقف کرنے کا بھی اعلان کیا۔

تازہ ترین