• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں شہزادہ خالد بن طلال کو 11 ماہ کی حراست کے بعد رہا کر دیا گیا، امریکی میڈیا کے مطابق شہزادہ الولید بن طلال کے بھائی خالد بن طلال جنوری سے حراست میں تھے۔

سعودی میڈیا نے خالد بن طلال پر عائد الزامات اور انہیں کہاں رکھا گیا تھا، اس بارے میں تفصیلات نہیں بتائی ہیں۔

شہزادہ خالد بن طلال نے سعودی عرب میں گزشتہ سال کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے اقدام کے خلاف تنقید کی تھی۔

تازہ ترین