• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصنّف: حمید احمد

صفحات128 : ، قیمت200 :روپے

ناشر:کرسٹل پرنٹرز، راشد منہاس روڈ، کراچی

اس افسانوی مجموعے کے خالق، سانحۂ مشرقی پاکستان کے بعد بھارت کے شہر میرٹھ کے ایک کیمپ میں جنگی قیدی تھے، جہاں اُن کے ساتھ پی ٹی وی کے پروڈیوسر ظہیر خان، مرغوب احمد، ممتاز صحافی رفیع احمد فدائی اور دیگر شخصیات بھی محصور تھیں۔ اس اسیری کے دوران مصنّف نے یہ کہانیاں تحریر کیں۔ ان کہانیوں میں سماج کی تصویر کشی کے ساتھ ساتھ اُن حالات اور واقعات کا تذکرہ بھی ملتا ہے، جو مصنّف پر بیتے۔ اندازِ تحریر سادہ اور رواں ہے۔ کتاب بھی سادہ انداز میں شایع کی گئی ہے۔

تازہ ترین