• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارع فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب کار میں آگ لگ گئی۔

ٹریفک پولیس کے مطابق گاڑی میں آگ لگنے کی وجہ سے شارع فیصل پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہےجبکہ فائر بریگیڈ کو بھی پہنچنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔


ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی شارٹ سرکٹ کا نتیجہ ہےتاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین