• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن : ایڈونچر کا شوقین نوجوان بنا حفاظتی اقدام بلند کرین پر جا پہنچا

ایڈونچر ایک ایسا شغل کہ اگر کوئی اس بخار میں مبتلا ہوجائے تو پھر پیچھا چھڑانا بہت ہی مشکل کام ہے اور جب بات ہو بغیر کسی سہارے کے بلند عمارت سر کرنے کی تو خطروں کے کھلاڑیوں کو روکنا ناممکن ہے۔


جی ہاں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو اپنی 20ویں سالگرہ کے دن ایڈونچر کے شوق نے ستایا تو یہ لندن کی600فٹ بلند عمارت کی کرین پر چڑھ گیا۔

Elvis Bogdanovsنامی نوجوان نے کرین پر چڑھ کر بغیر کسی حفاظتی اقدام کے کرتب بھی دکھائے جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔

تازہ ترین