• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

19ویں صدی کے معروف فرانسیسی شاعر کا اپنی محبوبہ کو لکھا گیا خط 2لاکھ 67ہزار ڈالر میں نیلام کردیا گیا۔


نادر و نایاب اشیاء کے خریداروں کی تو دنیا میں کمی نہیں لیکن کیا صرف ایک خط کی قیمت بھی کروڑوں میں ہوسکتی ہے؟جی ہاں 19ویں صدی کے معروف فرانسیسی شاعر و مصنف Charles Baudelaire کا خط 2لاکھ 67ہزار امریکی ڈالر (تقریباً ساڑھے 3کروڑ روپے) میں نیلام کردیا گیا ہے۔

فرانسیسی آکشن ہاؤس میں فروخت کیلئے پیش کیا جانے والا یہ خط چارلس نے 1845میں اپنی محبوبہ کے نام لکھا تھا جس میں اسے اپنی خودکشی کے بارے میں آگا ہ کیا تھا۔خط لکھنے والے دن ہی چارلس نے خودکشی کا ارادہ کیا تاہم خوش قسمتی سے انکی جان بچ گئی تھی۔

تازہ ترین