• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر میں جدید ہتھیاروں سے لیس فوجیوں نے بڑی تعداد میں فوجی مشقوں میں حصہ لیا۔


مصری فوج جو کہ مشرق وسطی میںتعداد کے لحاظ سے کافی بڑی ہے اس نے گزشتہ روز ملٹری ایکسرسائز کا انعقاد کیا جس میں ہزاروں فوجیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

جدید ترین ہتھیاروں سے لیس ان فوجیوں نے غیر معمولی اور جنگی صورتحال کا مقابلہ کرنے کی پریکٹس کی اور اپنی پیشہ وارانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہتھیاروں کے استعمال کی بھی تربیت لی۔عرب شیلڈ 1کی ان فوجی مشقوں میں ٹینک بھی میدان میں اُتارے گئے جبکہ بیس ڈرلز اور نیوی ڈرلز بھی منعقد کی گئیں ۔

تازہ ترین