• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہم جو نے 157روز کا طویل اور کٹھن آبی سفرسمندر میں تیراکی کرتے ہوئے برطانیہ کا چکر لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا۔


عام طور پر لوگوں کیلئے سمند ر کے پانی میں چند منٹ گزارنا بھی مشکل ہوتا ہے لیکن جب بات ہو ایڈونچر کے دیوانوں کی تو یہ کسی بھی مشکل کی پرواہ نہیں کرتے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 33سالہ راس ایجلے (Ross Edgley) نامی مہم جو کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جاسکتا ہے جس نے 157روز تک مسلسل پانی میں سفر کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کرڈالا ہے۔

راس نے رواں برس جون میں برطانوی قصبے Kentish سے اپنے سفر کا آغاز کیا 2000میل کا سمندری سفر طے کرتے ہوئے برطانیہ کا چکرلگا کر یہ کارنامہ سر انکام دیا۔

تازہ ترین