• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں پانی کی صفائی کیلیےروبوٹ کا استعمال


دبئی نے پانی کے ذخائر صاف کرنے کے لیے خودکار روبوٹ استعمال کرنا شروع کردیئے ہیں ۔

اس روبوٹ کو ویسٹ شارک کا نام دیا گیا ہے جسے ہالینڈ کی رین میرین ٹیکنالوجی کمپنی نے تیار کیا ہے۔

یہ ایک مرتبہ چارج ہونے کے بعد واٹرشارک روبوٹ مسلسل 16 گھنٹے تک کام کرتا رہتا ہے۔

یہ پلاسٹک کے ٹکڑے اور دیگر اقسام کا کچرا اپنے اندر جمع کرتا رہتا ہےجبکہ اس میں 1100 پونڈ پلاسٹک اور کوڑا جمع کرنے کی گنجائش ہے۔

ویسٹ شارک خودکار انداز میں بھی آگے بڑھتا ہے اور اسے ریموٹ کنٹرول سے بھی قابو کیا جاسکتا ہے۔

تازہ ترین