• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں کئی بڑے برج الٹ گئے ہیں، ڈیموکریٹس نے ورجینیا اور فلوریڈا سے ری پبلکنز کی 2 نشستیں چھین لیں ۔

ورجینیا سے ڈیموکریٹ امیدوار جینیفر ویکسٹن نے ری پبلکن باربرا کامسٹوک کوشکست دے کر سینیٹ کی نشست پر کامیابی حاصل کرلی ۔

فلوریڈا سے ڈونا شلالا نے ایوان نمائندگی کی نشست پر ری پبلکنز کی ماریا الویرا کو شکست دے دی ۔

اسکینڈل میں ملوث ڈیموکریٹ امیدوار میننڈیز دوبارہ نیو جرسی سے سینیٹ کے رکن منتخب ہوگئے جبکہ انڈیانا میں ڈنلی کو شکست ہوگئی، ری پبلکنز نے ڈیموکریٹس سے سینیٹ کی ایک نشست چھین لی۔

تازہ ترین