• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


مصوری کی دنیا میں مختلف اقسام کے برش کا استعمال عام ہے تاہم کچھ فنکار اپنے فن کا مظاہرہ اِن چیزوں کے بغیر بھی بہت بہتر انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی فنکار کو ہی دیکھ لیں جس نے پینٹ برش کے بجائے تیز دھار بغدے سے کینوس پر رنگ بکھیر رہا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے ان فنکاربغدے پر آئل پینٹ لگا کر کینوس پر خوبصورت تصاویر بنانے میں ماہر ہے اور ایسی دیدہ زیب تصاویر بناتا ہے کہ دیکھنے والوں کیلئے یہ سمجھنا مشکل ہوجاتا ہے کہ آیا یہ تصاویر برش سے پینٹ کی گئی ہیں یا بغدے سے۔

تازہ ترین