• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


خطرات سے کھیلنے کا شوق اکثر انسان میں مشکل میں بھی ڈال دیتا ہے ۔

یقین نہیں آتا تو اسپین کے ان جانبازوں کو ہی دیکھ لیں جوبائیسکل چلاتے ہوئے خطرناک پہاڑی علاقے میں اسٹنٹ دکھانے پہنچے تو کئی بار ناکامی کا سامنا کیا اور بلند نوکیلی چٹانوں سے بری طرح سے گِرے۔

کئی فٹ گہرائی میں بار بار گِرنے اور ناکامی کے باوجود یہ نوجوان ہار ماننے کو تیار نہ ہوئے اور پھر اپنی بائیسکل پر سوار ہو کراسٹنٹ دکھانے نکل پڑتے ۔

تازہ ترین