• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا میں نوجوانوں نے حراستی مرکز کو آگ لگا دی


آسٹریلیا میں نوجوانوں نے حراستی مرکز سے فرار ہونے کی کوشش میں اسے آگ لگا دی ۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں حراستی مرکزسے کچھ نوجوانوں نے فرار ہونے کی کوشش کی جن کی عمریں 14 سے 17 سال کے درمیان تھیں۔

اس دوران انہوں نے حراستی مرکز کو آگ بھی لگا دی ، تاہم موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔

تازہ ترین