• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے اکثر خواتین کو گھر کی صفائی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب صفائی کا ایسا انداز شاید ہی کبھی آپ نے دیکھا ہو۔

جی ہاں،ویڈیو میں نظر آنے والے اس چینی بچے کو ہی دیکھ لیں جس نے گھر کی صفائی کا آسان حل پیش کر کے سب کو حیران کردیا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے بچے نے اپنی والدہ کی مدد کرنے کی ٹھانی اور اپنی ہوور بورڈ پر بیٹھ کر گھر کا فرش یوں صاف کیا کہ اسکی والدہ سمیت دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے جبکہ صفائی کا یہ دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکا ،جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین