• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرش پر لیٹے 10 افراد پر سے قلابازی کھانے کا مظاہر ہ


امریکی لڑکے کافرش پر لیٹے 10افراد کے اوپر سے قلابازی کھانے کا شاندار مظاہرہ ،دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔

یوں تو آپ نے جمناسٹک کے کئی ماہر کھلاڑیوں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرتے دیکھا ہوگا تاہم ویڈیو میں نظر آنے والے اس لڑکے کی مہارت کی داد دینی پڑے گی جو جمناسٹک صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

امریکاسے تعلق رکھنے والے چودہ سالہ لڑکے نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے فرش پرلائن سے لیٹے 10افراد کے اوپر سے قلابازی کھانے کا شاندار مظاہرہ کچھ یوں کیا کہ جیسے یہ اُسکے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو جبکہ اس کارنامےکو دیکھنے والے بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

تازہ ترین