• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی نوجوان کا موٹر سائیکل سے بیس جمپ کا مظاہرہ







عام طور پر بیس جمپ ہیلی کاپٹر یا اونچی چٹانوں سے کی جاتی ہے لیکن خطروں کے کھلاڑی امریکی نو جوان نے مو ٹر سائیکل سے بیس جمپ کرکے منفرد کارنامہ سر انجام دیا۔

اس نو جوان نے 60 فٹ اونچے ریمپ سے بائیک چلاتے ہوئے فضا میں ایک جمپ لگائی اور پھر100فٹ کی فضائی بلندی پر پہنچتے ہی بائیک سے اتر کر پیرا شوٹ کھول دیا اور اسطرح بیس جمپنگ کرتے ہوئے نیچے جھیل میں کامیاب لینڈنگ کی ۔

نوجوان کے جمپ کرنے کے بعد پانی میں پہلے بائیک پہنچی اور پھر چند ہی منٹوں میں یہ نو جوان بھی پیراشوٹ سے اڑتا ہوا جھیل میں پہنچ گیا جوکہ اپنی مثال آپ کرتب ہے۔

تازہ ترین