• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات میں ایک بچہ اپنی والدہ کے ساتھ پولنگ اسٹیشن میں گیا تو والدہ کو ووٹ ڈالتا دیکھ کر اس نے بھی ووٹ کاسٹ کر نے کی فرمائش کی ، عملے کی طرف سے منع کرنے پر بچے نے بے تحاشہ رونا شروع کردیا ، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔

واضح رہے کہ یہ بیلٹ امریکا میں ہونے والے مڈٹرم انتخابات کے سلسلے میں شیڈول سے پہلے بیس اکتوبر کو سوانی کے علاقے کے پولنگ اسٹیشن میں ہونے والی پولنگ کے موقع کی ہے۔ بچے کی ماں کرسٹی پیچون نےاپنے بچے کی اس دوران پولنگ اسٹیشن کے باہر بنائی گئی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

تازہ ترین