• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: کھڈامارکیٹ میں عمارت کی بالکونی گرگئی

کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت کی بالکونی گر گئی۔

بالکونی گرتے ہیں ایمبولینسیں اور امدادی ٹیمیوں کے رضا کار فوری طور پر علاقے میں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے جنہوں نے گری ہوئی بالکونی کا ملبہ اٹھایا۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ بالکونی گرنے کے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

تازہ ترین