• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں ژالہ باری


آسٹریلیا میں جب آسمان سے برستے سیکڑوں گالف بال سائزکے برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران ہی نہیں خوفزدہ بھی کردیا۔

آسٹریلوی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں اچانک موسم نے کروٹ لی اور ژالہ باری ہونے لگی اور لوگ آسمان سے گرتی گالف بال سائز کی برف دیکھ کر دنگ رہ گئے۔

رپورٹ کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تازہ ترین