• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


معذور افرادبھی اکثر ایسے اوقات اسے کا ر نا مے سر انجا م دیتے ہیں جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتے ہیں ۔

معذو رامریکی نو جوان بھی اپنی وہیل چئیر کو ہوا میں گھما تے ہو ئے ایسے حیرت انگیز کر تب دکھا تا ہے کہ سب حیران رہ جا تے ہیں، صرف یہی نہیں اس نوجوان نے وہیل چیئر پر تین خطرناک ترین اسٹنٹس پرفارم کرکے اپنا نام گینز ورلڈ ریکارڈ بک میں بھی شامل کروا لیا ہے ۔

وہیل چیر پر کر تب دکھانے کی تربیت کے دوران بہت سے چو ٹیں بھی کھا ئی لیکن اب مہار ت کے سا تھ وہ معذور بچو ں کو بھی سکھا تا ہے کہ وہیل چئیر پر رہتے ہو ئے بھی زند گی کو کیسے انجوا ئے جا سکتاہے ۔

تازہ ترین