• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریا: سیڑھی لگا کر پہاڑوں کے درمیان کوہ پیمائی

آسٹریا میں خطروں کے کھلاڑی کا شاندار کار نامہ ؛ دو بلند پہاڑوں کے درمیان سیڑھی لگا کر کلائمبنگ کرنے پہنچ گیا۔


کہتے ہیں جب انسان کچھ کرنے کی ٹھان لے تو پھر کوئی رکاوٹ اس کا راستہ نہیں روک سکتی ۔آسٹریا کے دلکش پہاڑی علاقے Gosaukammمیں اس کلائمبر نے کچھ انوکھا کرنےکا ارادہ کیا اور کئی میٹر بلندی پر پہاڑی کی چوٹی پر پہنچ کر دوسرے پہاڑ تک پہنچنے کے لئے سیڑھی کا استعمال کیا۔

ہزاروں فٹ بلندی پر شارٹ کٹ کا استعمال کرتے ہوئے اس کلائمبر نے سیڑھی پر چلتے ہوئے دوسرے پہاڑتک پہنچنے کا راستہ اختیار کیا جس کی ویڈیو نے بھی دیکھنے و الوں کے ہوش اُڑا دئیے۔

تازہ ترین