• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلی: خطروں کے کھلاڑی کا80 فٹ بلند آبشار پر کائیکنگ کا مظاہرہ

خطروں سے کھیلنا یوں تو ایڈونچر کے شوقین منچلوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے تاہم ان میں سے کچھ سر پھرے اپنا شوق پورا کرنے کیلئے خطرناک راستوں کا سفر بھی با آسانی کر لیتے ہیں اور ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔


ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے چلی کی بلند آبشار پر پہنچ گیا ہے۔جرمنی سے تعلق رکھنے والے Adrian Matternنامی ایڈونچر کے شوقین کھلاڑی نے80 فٹ بلند آبشار پرنہ صرف کائیکنگ کا شوق پورا کیا بلکہ اس دوران کرتب بھی خوب دکھائے کہ جیسے یہ اُس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔

تازہ ترین