• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

وفاق 78 ہزار، خودمختار اداروں میں 92 ہزار اسامیاں خالی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ وفاقی اداروں میں78 ہزار623 اورخود مختار اداروں وکارپوریشنز میں 92614 آسامیاں خالی ہیں۔

 وفاقی حکومت میں گریڈ 18سے 22تک کے 22افسران غیر ملکی شہریت رکھتے ہیں۔

 گزشتہ5سالوں کے دوران ریلوے نے191ارب روپے خسارہ کیا، مون سون 2018کے موسم کے دوران ملک بھر میں 47ملین پودے لگائے گئے۔

تازہ ترین
تازہ ترین