• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اماراتی پاسپورٹ دنیا کا تیسرا طاقتور پاسپورٹ بن گیا

دبئی (سبط عارف)متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ دنیا کا تیسرا طاقتور ترین پاسپورٹ بن گیا ہے ۔منگل کو دبئی میڈیا آفس کے ٹوئٹ کے مطابق پاسپورٹ فہرست کی اپ ڈیٹ رینکنگ کے مطابق اماراتی پاسپورٹ تیسرا بہترین سفری دستاویزات بن گیا ہے ۔دنیا کے پاسپورٹ کی فہرست کے اعلان میں اپ ڈیٹ رینکنگ میں حوالہ دیتے ہوئے اماراتی پاسپورٹ کو تیسری پوزیشن پر بتایاگیا ہے ۔اس کے ساتھ بیلجیم ،آسٹریا،جاپان ،یونان ،پرتگال ،سوئٹزرلینڈ ،برطانیہ ،آئرلینڈ اور کینیڈا شامل ہیں۔

تازہ ترین