چین سے تعلق رکھنے والے اس مارشل آرٹسٹ نے محض 37سیکنڈز میں100اینٹیں اپنے آہنی ہاتھوں سے ٹوڑ کر دیکھنے والوں کوحیران کر دیا۔
ہتھوڑے کے استعمال کے بغیر ہتھیلیوں کے قوت سے سر انجام دئیے جانیوالے اس کارنامے کو دیکھ کر نہ صرف مقامی افراد بلکہ سوشل میڈیا پر بھی لوگ حیرت زدہ دکھائی دئیے۔