• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نیٹو کے جانب سے سب سے بڑی فوجی مشقوں کے دوران افسوس ناک حادثہ پیش آیا اور ناروے کے جنگی بحری جہاز کا آئل ٹینکر سے تصادم ہو گیا۔

ا س حادثے میں ناروے کا جنگی بحری جہاز مشقوں میں پرفارم کر کے واپس کنارے تک پہنچا تو بے قابو ہو کر آئل ٹینکر سے جا ٹکرایا جس سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے جبکہ 10ہزار لیٹر خام تیل بھی سمندر میں لیک ہو گیا۔

134میٹر لمبے بحری جہازمشقوں میں حصہ لینے کے بعد واپس  Haakonsvern پورٹ پر لنگر انداز ہونے آیا تھا کہ حادثے کا شکار ہو گیا۔

تازہ ترین