• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چورنےخاتون کو موٹرسائیکل سے ٹکرمار کے پرس چھن لیا


کمبوڈیا میں چوروں نے موٹر سائیکل سوار خاتون کوو ٹکر ماری اور اس کا پرس چھین کر فرارہوگئے ۔

یوں تو دنیا بھر میں چوری اور چھینا جھپٹی کے واقعات بیحد عام ہیں تاہم کمبوڈیا میں دن دیہاڑے چوری کا واقعہ پیش آیا۔

کمبوڈیا کے دارالحکومت Phnom Penhمیں چھینا جھپٹی کا یہ واقعہ اس وقت پیش آیا ،جب ایک خاتون موٹر سائیکلسٹ اپنی منزل کی جانب جا رہی تھی ،کہ اس دوران دو بائیک پر بیٹھے چار چوروں نے اسکا پیچھا کیا اور پھر خاتون کوٹکر مارتے ہوئے نہ صرف سڑک پر گرادیا بلکہ با آسانی اسکا بیگ چھین کر فرار ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق اس واقعے میں خاتون خوش قسمتی سے بالکل محفوظ رہی جبکہ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے چوروں کو گرفتار کرلیا۔

تازہ ترین