• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دانتوں سے کھیرا چھیلنے والے شخص کی ویڈیو وائرل


دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو اپنی مہارت کا مظاہرہ کرکے مقبولیت حاصل کرلیتے ہیں،اس چینی شخص کا شمار بھی ایسے ہی باصلاحیت افراد میں کیا جاسکتا ہے جس کے چاقو جیسے دانت ان دنوں سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

ویڈیو میں چینی شخص اپنے تیز دھار دانتوں سے انتہائی مہارت کے ساتھ کھیرے کا چھلکا اْتار رہا ہے جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔

تازہ ترین