• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھلاڑی کا بلند پہاڑ پر جہاز سے کرتب بازی کا مظاہرہ


خطروں سے کھیلنایوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے عام سی بات ہے لیکن ان میں سے کچھ سر پھرے ایسے بھی ہیں جو کرتب بازی کیلئے اپنی زندگی تک داؤپر لگا دیتے ہیں اور ذرا نہیں گھبراتے، ویڈیو میں نظر آنے والے ان خطروں کے کھلاڑیوں کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے ہزاروں فٹ بلند پہاڑ پر پہنچ گئے ۔

سر پھرے نوجوان کرتب بازی کیلئے چھوڑا گیا طیارہ لےکر امریکی ریاست Idahoکی وادی Swanپہنچ گئے اور بلندو بالا پہاڑ سے جہاز اڑاتے ہوئے نہ صرف کرتب بازی کا شوق پورا کیا بلکہ پہاڑ سے نیچے کی طرف چھلانگ لگاتے ہوئے ایسے خطرناک کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئیں۔

تازہ ترین