• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آتشزدگی سے بچائو کے لیے ، فائر فائٹرکا انداز آگاہی


دنیا بھر میں مختلف حادثات سے بچاؤ کاشعور اجاگر کرنے کے لیے کانفرنس اور سیمینار منعقد کئے جاتے ہیں، جو اکثر شرکاء کے لیے بوریت کا باعث بن جاتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ چلی کے فائر فائٹرز نے اس مقصد کے لیےایک منفرد اقدام اْٹھایا اور عوام میں آتشزدگی سے بچاؤ کی آگاہی پیدا کرنے کے لیے  ڈا نس کا سہارا لیا۔

فائر فائٹرز گروپ نے ایک مختلف مقامات پر ڈانس کا شاندار مظاہرہ پیش کیا ۔فائر فائٹرز کے شاندار ڈانس کی صلاحیت پر مبنی اس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا رکھی ہے۔

تازہ ترین