• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے تمام گورنمنٹ اسکولوں کے سالانہ امتحانات سال 2019جماعت نہم سائنس و جنرل گروپ (ریگولر) طلباء و طالبات کے انرولمنٹ فارم بغیر کسی فیس کے جمع کرانے کی تاریخ میں 16نومبر تک توسیع کر دی ہے۔

تازہ ترین