• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس جی سی نے فائراینڈ سیفٹی ایوارڈ 2018 جیت لیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ایس ایس جی سی کا ایچ ایس ای اینڈ کوالٹی ایشورنس کے شعبے میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں ادارے میں فائر اور سیفٹی منیجمنٹ پر کامیابی سے عمل درآمدکرنے پرسالانہ 8واں فائر اینڈ سیفٹی ایوارڈ2018جیت لیا ہے۔کمپنی کی طرف سے طارق اسلم، ڈی جی ایم/انچارج ایچ ایس ای اینڈ کیو اےنے یہ ایوارڈسندھ کے صوبائی وزیر برائے انفارمیشن، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، انوائرنمنٹ ، کلائمنٹ چینج اینڈ کوسٹل ڈیولپمنٹ محمد تیمور تالپور سے وصول کیا۔

تازہ ترین