• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا: سر جڑے بچوں کو علیحدہ کردیا گیا


آسٹریلیامیں سر جڑے ہو ئے بچوں کوکا میا ب آ پریشن کے بعد الگ کر دیا ہے جن کی حالت اب خطرے سے باہر ہے ۔

بھوٹان سے تعلق رکھنے والے15مہینے کیNimaاورDawaنامی یہ دو نوں بچیاں پیدائش کے وقت دھڑ سے آ پس میں جڑی ہوئی تھیں ۔

دونوں کا جگر بھی ایک تھاجنہیں18ماہر سرجنز پر مشتمل ٹیم نے میلبرن کے رائل چلڈرن اسپتال میں کئی گھنٹے طویل آپریشن کے بعدالگ کر دیا گیاہے ۔

واضح رہے کہ کنجوانڈجڑواں بچے ہر دو لاکھ بچوں میں سے کوئی ایک ہوتا ہے جنہیں الگ کئے جانے کے بعد بہت کم تعدادزندہ رہ پاتی ہے ۔

تا ہم ڈاکٹرزکے مطابق ان دونوں بچیوں کی آپریشن کے بعد حالت بہتر ہے ۔

تازہ ترین