• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: سمندر میں پھنسے ماہی گیروں کو نکال لیا گیا


برطانیہ میں طوفان میں پھنسے ماہی گیروں کو برٹش کوسٹ گارڈ ز نے ریسکیو آپریشن کے تحت بحفاظت سمندر سے نکال لیا۔

طوفانی صورتحال میں سمندر میں یہ چار ماہی گیر پھنس گئے تو انہوں نے برٹش کوسٹ گارڈز کو مدد کے لئے بلایا جنہوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے چاروں ماہی گیروں کو بحفاظت کشتی سے نکال کر ہیلی کاپٹر کے ذریعے کنارے تک بحفاظت پہنچایا۔

تازہ ترین