• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چھ سالہ بچے کافٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ




یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں اور ماہر کھلاڑیوں کوفٹ بال کھیلتے اور کرتب بازی کرتے دیکھا ہی ہوگالیکن جناب بچے بھی فٹ بال کے کھیلمیں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جونہ صرف فٹ بال کھیلتے ہوئے شاندار انداز میں گول کر رہا ہے بلکہ اس سے کرتب بازی بھی دکھا رہا ہے۔

برطانوی ملک ویلز کے شہر Port Talbot سے تعلق رکھنے والا Jaxon John نامی چھ سالہ بچہ نہ صرف فٹ بال کھیلنے کا بیحد شوقین ہے بلکہ کئی مقابلوں میں حصہ بھی لے چکا ہے اور ایک ماہرفٹ بال پلیئر بننے کی باقاعدہ تربیت بھی لیتاہے۔

تازہ ترین