• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی ماڈل کی غباروں سے بنے ملبوسات میں واک


یوں تو کئی فیشن شوز آپ نے دیکھے ہونگے تاہم چین کے شاپنگ مال میں سینکڑوں غباروں کی مدد سے ایسے دلکش ملبوسات تیار کئے گئے ہیں جو دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکزبن گئے۔

خوبصورت رنگوں اور انوکھے ڈیزائن کے ان بیلون ملبوسات کی ماڈلز نے ریمپ پر نمائش بھی کی جنہیں دیکھنے کے لئے لاتعدادلوگ شریک ہوئے۔

فیشن شو میں آنے والے لوگ ماہر چینی ڈیزائنرز کے تیار کردہ ملبوسات کو دیکھ کر داد دئیے بغیر نہ رہ پائے ۔

تازہ ترین