• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


گلوکار تو آپ نے بہت سے دیکھے ہوں گے لیکن اب اس میدان میں انٹری دینے کی کوشش کر رہے ہیں ایک پالتو ڈوگی میاں،جی ہاں جناب ذرا دیکھیں تو اس پالتو کتے کو جو اپنے فن کا اظہار پیش کرتے ہوئے خوب اونچے اونچے سُر لگاتا ہے۔

ایک جانب مالک میوزک بجاتا ہے اور دوسری طرف شرارتی ڈوگی خوب اونچے اونچے سُر لگا کر اپنی آواز کا جادو جگاتا ہے۔لگتا ہے اس ڈوگی میاں نے بھی سُن رکھا ہے کہ موسیقی روح کی غذا ہے۔

تازہ ترین