• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی جنگ عظیم کے اثرات آج تک ختم نہیں ہوئے، محمد زمان

راچڈیل (پ ر) 28جولائی1914ء کی پہلی جنگ عظیم20ویں صدی کا پہلا بڑا عالمی تنازعہ تھا، جبکہ یہ تنازعہ اگلی چار دہائیوں تک جاری ہے اور آج بھی اس کے اثرات ختم نہیں ہوئے۔ برطانوی قوم یہ دن بڑے جذبے و جوش کے ساتھ مناتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار راچڈیل کے میئر محمد زمان نے اس سلسلہ میں کی جانے والی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے کیا، جکہ سابق برطانوی افواج کے ممبران کو بھی اس موقع پر مدعو کیا گیا، جس میں مقامی کونسلرز اور طالب علموں کو بھی اس دن کی افادیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آج تک کسی جنگ کا کوئی نتیجہ مثبت برآمد نہیں ہوا۔ بالآخر مذاکرات کی میز پر ہی مسائل ہوئے ہیں۔
تازہ ترین