آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ12 ربیع الاوّل 1440ھ 21؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوونٹری (وقار ملک) مسلم ریسورس سینٹر کی انتخابی مہم ختم، انتخاب کا عمل اور امیداروں کا چنائو آج11نومبر کو ہوگا۔ اس پہلے مسلم ریسورس سینٹرکا قیام1993ء عمل میں لایا گیا۔اس سینٹر کے ذریعے مسلم امہ کے مسائل کے حل کے لیے کاوشیں کی گئیں، جس کی ضرورت دن بہ دن بڑھتی گئی۔ مسلم ریسورس سینٹر کی قدر و منزلت میں اضافہ ہوتا گیا۔مسلم ریسورس سینٹر کی انتظامیہ نےعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ انتخابی عمل میں بھر پور شرکت کریں جبکہ مقامی لوگوں نے بھی الیکشن میں خاصی دلچسپی کا اظہار کیاہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں