• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) انجمن محبان حسینی کے زیر اہتمام 11نومبر اتوار کی شام 4بجے امام بارگاہ تنظیم المومنین عزیز آباد سے یادگار جلوس علم و ذوالجناح و تابوت برآمد ، امام بارگاہ بوتراب عزیز آباد میں اختتام پذیر ہوگا ،سید کاظم حسین زیدی مصائب بیان کریں گے۔

تازہ ترین