• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بینک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین خان عہدے سے مستعفی

لاہور ( نمائندہ جنگ) بینک آف پنجاب کے صدر نعیم الدین خان عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ نعیم الدین نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے، ان کی مدت ملازمت ایک ماہ بعد ختم ہو رہی تھی ، نعیم الدین نے کہا کہ 10 سال تک بینک کی خدمت کی اب کسی ینگ بینکر کو سربراہ لگانا چاہئے، جب میں آیا تو اس وقت بینک 17ارب سالانہ خسارے میں تھا آج ساڑھے 12ارب روپے سالانہ منافع دے رہا ہے ، 60 ارب روپے کے ڈیفالٹرز کیسز نیب اور عدالتوں میں ہیں اور یہ رقم جلد بینک کو مل جائے گی۔
تازہ ترین