• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور،تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

لاہور ( خبرنگارخصوصی ) متعدد دینی و سیاسی جماعتوں کی طرف سے تحفظ ناموس رسالت ملین مارچ کے انتظامات کے لیے تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ آل پارٹیز مجلس عمل تحفظ ختم نبوت میں شامل جے یوآئی، جے یوپی، جماعت اسلامی، جمعیۃ اہلحدیث ، تحریک اسلامی کی انتظامی کمیٹیوں کا اجلاس مرکزختم نبوت نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں زیرصدارت میاں رضوان نفیس منعقد ہوا جس میں جے یوآئی کے مرکزی رہنما مولانا محمد امجد خان، مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا عزیز الرحمٰن ثانی سمیت کئی ممبران نے شرکت کی۔
تازہ ترین