• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: شارع فیصل پرحادثے میں2 نوجوان جاں بحق

شارع فیصل پر کالونی گیٹ کے قریب موٹرسائیکل کو تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے ٹکر ماردی، جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 2 نوجوان موقع پر ہی چل بسے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوانوں کی شناخت نہیں ہوسکی، لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تازہ ترین