• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہوبارٹ (ایجنسیاں ) جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے جیت کر سیریز بھی اپنےنام کرلی۔ فاتح ٹیم نے پانچ وکٹ پر 320رنز بنائے، ڈیوڈ ملر نے 139 رنز بنائے۔ کینگروز 9 وکٹوں پر 280 رنز بناسکے۔ مچل مارش 106 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔

تازہ ترین