• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹنگ کی فہرست آگئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے 663 مقامی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ لسٹ منظر عام پر آ گئی۔ پلا ٹینیم کیٹگری میںاسٹیو اسمتھ،کیرون پولارڈ،اے بی ڈی ویلیئرز، کرس لین، سنیل نارائن، لیوک رونکی، تشارا پریرا،کورے اینڈرسن ،شین واٹسن اور ڈوین براوو شامل ہیں۔ فرنچائز کے لئے ونڈو 13 نومبر کو بند ہوگی۔ لسٹ میں شاہد آفریدی کا نام بھی شامل نہیں ہے۔ جس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ کراچی کے لئے کھیلیں گے۔
تازہ ترین