• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرمی کا دورانیہ 50سال قبل کے مقابلے میں دگنا ہو گیا

لندن(این این آئی)عالمی درجہ حرارت میں اضافے کی خبریں عرصے سے عام ہیں مگر برطانوی محکمہ موسمیات نے اپنی حالیہ رپورٹ میں یہ کہا ہے کہ ہمیں ان دنوں جس گرمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہ کوئی عام گرمی نہیں ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق کیونکہ اس کا دورانیہ بہت زیادہ ہے اور اگر اعداد و شمار کی بات کہی جائے تو یقین کے ساتھ یہ بات کہی جا سکتی ہے کہ اب سے 50سال قبل گرمی کا موسم جتنا طویل ہوتا تھا ان دنوں گرمی کا موسم اس سے دگنا طویل ہوتا ہے ۔ محکمہ موسمیات نے یہ خبر جاری کرتے ہوئے اہل برطانیہ کو اب سرد موسم اب کب ہی ملے گا۔
تازہ ترین